بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

التحیات کے بعد پڑھا جانے والا درود شریف (چھٹی روایت)


قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد درودِ ابراہیمی یوں بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍالنَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ وَ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

ترجمہ:

اے اللہ! محمد جو نبی امی ہیں ان پہ اور محمد کی آل پر رحمت فرما، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر رحمت فرمائی، اور محمد جو نبی امی ہیں ان پر اور محمد کی آل پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی، بلاشبہ تو بڑی خوبیوں والا ہے، عظمتوں والا ہے۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/401، العلمیۃ)




مزید دعائیں