بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

تکبیرِ تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی چوتھی دعا


(نوافل وغیرہ میں)تکبیرِ تحریمہ کے بعد یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، الْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيْرًا، الْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيْرًا، الْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيْرًا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَّأَصِيْلًا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَّأَصِيْلًا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَّأَصِيْلًا، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ مِنْ هَمْزِهٖ، وَنَفْثِهٖ، وَنَفْخِهٖ

ترجمہ:

اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ کے لیے تعریف بہت زیاہ ہے، اللہ کے لیے تعریف بہت زیاہ ہے، اللہ کے لیے تعریف بہت زیاہ ہے، میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں صبح و شام، میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں صبح و شام، میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں صبح و شام، اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان سے، اس کے وسوسہ سے، اس کے بہکانے سے اور اس کی پھونک سے۔

(مصنف ابن أبي شيبة، 6/19، مكتبۃ الرشد)




مزید دعائیں