بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ربیع الثانی 1448ھ 04 اکتوبر 2026 ء
فرض نماز کے بعد یہ پڑھے
ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے
ہر فرض نماز کے بعد جو کوئی آیت الکرسی پڑھ لیا کرے، اس کے جنت میں جانے میں صرف مرنے کی دیر ہے۔: