بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
جو اذان کے جواب میں کہے وہی اقامت کے جواب میں کہے، اور جب قَدْ قَامَتِ الصَّلَاۃُ سنے تو یوں کہے
اے اللہ! اسے (یعنی نماز کو) قائم اور ہمیشہ رکھے۔