بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

التحیات کے بعد پڑھا جانے والا درود شریف (تیسری روایت)


قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد درودِ ابراہیمی یوں بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّأَزْوَاجِهٖ وَذُرِّيّٰتِهٖ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ، وَ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّأَزْوَاجِهٖ وَذُرِّيّٰتِهٖ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

ترجمہ:

اے اللہ! محمدﷺ اور محمدﷺ کی آل و ازواجِ مطهرات پہ رحمت فرما، جیسے تو نے ابراہیم کی آل پر رحمت فرمائی، اے اللہ! محمد ﷺ پر اور محمد ﷺ کی آل و ازواجِ مطهرات پہ برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم کی آل پر برکت نازل فرمائی، بلاشبہ تو بڑی خوبیوں والا ہے، عظمتوں والا ہے۔

(صحيح البخاری 4/146، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں