بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
20 صفر 1448ھ 04 اگست 2026 ء
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھ کر یہ دعا پڑھنی چاہیے
اے اﷲ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔