بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

مسجد میں بیٹھے بیٹھے پڑھنے کی دعا


مسجد میں بیٹھے بیٹھے یہ پڑھے

سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاللهُ اَکْبَرُ

ترجمہ:

اللہ پاک ہے، اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔

(سنن الترمذي، 5/532، مصر)، (الدعاء للطبراني، 484، بیروت)، (مسند أحمد، 30/299، مؤسسۃ الرسالۃ)




مزید دعائیں