بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع سے اٹھنے کے بعد پڑھی جانے والی پانچویں تسبیح


نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھنے کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ اَللّٰهُمَّ ‌طَهِّرْنِيْ ‌بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَالْمَاءِ الْبَارِدِ اَللّٰهُمَّ طَهِّرْنِيْ مِنَ الذُّنُوْبِ وَالْخَطَايَا، كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْوَسَخِ

ترجمہ:

اے اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے، ایسی تعریف جو آسمانوں کو بھر دے اور زمین کو بھر دے، اور جو کچھ ان دونوں کے مابین ہے اس کو بھردے، اور اس کے بعد جس چیز کو بھی تو چاہے، اے اللہ! تو مجھے برف سے، اور اولے سے اور ٹھنڈے پانی سے پاک صاف کردے، اے اللہ! تو مجھے گناہوں اور خطاؤں کے میل کچیل سے ایسا پاک صاف کر جس طرح سفید کپڑے کو میل کچیل سے پاک صاف کیا جاتا ہے۔

(صحيح مسلم 1/346، بیروت)




مزید دعائیں