بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
درود شریف کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کونماز قائم کرنے والا بنا، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔