بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
20 صفر 1448ھ 04 اگست 2026 ء
سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے
پاک ہے تیری ذات، اے اللہ! اے ہمارے رب! اور میں تیری حمد و ثناء کرتا ہوں، اے اللہ! مجھے بخش دے۔