بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی گیارہویں دعا


سجدہ میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ ‌فِيْ ‌قَلْبِيْ ‌نُوْرًا، وَّفِيْ سَمْعِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ فِيْ بَصَرِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ أَمَامِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ خَلْفِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ مِنْ تَحْتِيْ نُوْرًا، وَّأَعْظِمْ لِيْ نُوْرًا

ترجمہ:

اے اللہ! میرے دل میں نور ڈال دے اور میری آنکھوں میں اور میرے کانوں میں نور بھردے اورمیری دائیں طرف نور کردے اور میری بائیں طرف نور کردے اور میرے نیچے نور کر دے اور میرے آگے اور میرے پیچھے نور کردے اور میرے لئے نور کو عظیم کردے۔

(مصنف ابن ابي شيبة، 6/29، ریاض)




مزید دعائیں