بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ربیع الثانی 1448ھ 04 اکتوبر 2026 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع سے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی تسبیح


نمازمیں (امام اور منفرد) رکوع سے اٹھتے وقت یہ پڑھیں

سَمِعَ ‌اللّٰهُ ‌لِمَنْ حَمِدَهٗ

ترجمہ:

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔

(صحيح البخاری 1/139، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں