بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی تیسری تسبیح


سجدہ تلاوت میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے

اللّٰهُمَّ اكْتُبْ لِيْ بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا، وَّضَعْ عَنِّيْ بِهَا وِزْرًا، وَّاجْعَلْهَا لِيْ عِنْدَكَ ذُخْرًا، وَّتَقَبَّلْهَا مِنِّيْ كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ

ترجمہ:

اے اللہ! اپنے پاس میرے اس سجدے کا ثواب لکھ لے اور اس سجدے سے گناہوں کا بوجھ مجھ سے دور کردے اور اس کو اپنے پاس میرے لیے ذخیرہ بنا لے اور اسے مجھ سے قبول فرما جیسا کہ تو نے اپنے بندے داؤد علیہ السلام سے قبول فرمایا۔

(سنن الترمذي، 5/489 مصر)




مزید دعائیں