بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ربیع الثانی 1448ھ 04 اکتوبر 2026 ء
سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے
پروردگار! میرے نفس کو تقویٰ عطا فرما اور اس کا تزکیہ فرما کیونکہ تو ہی سب سے بہترین تزکیہ کرنے والا ہے، تو ہی اس کا مالک اور کار ساز ہے۔