بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

تکبیرِ تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعا


فرائض، واجبات و سننِ مؤکدہ میں تکبیر تحریمہ کے بعد یہ ثناء پڑھنی چاہیے

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰی جَدُّكَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُكَ.

ترجمہ:

اے اﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔

(سنن الترمذي2/11، مصر)




مزید دعائیں