بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی آٹھویں تسبیح


سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے

سُبْحَان ذِي ‌الْمُلْكِ وَالْمَلَكُوْتِ، سُبْحَانَ الْحَيِّ الَّذِيْ لَا يَمُوْتُ، أَعُوْذُ بِكَ بِعَفْوِكَ مِنْ عِقَابِكَ، وَأَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْكَ، ‌جَلَّ ‌وَجْهُكَ

ترجمہ:

پاک ہے قدرت اورطاقت والا، پاک ہے وہ زندہ جس پہ کبھی موت نہ آئے گی، (اے اللہ!) میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری معافی کی تیری ناراضگی سے، اور تیری خوشنودی کی تیرے غصے سے، اور تیری پناہ چاہتا ہوں تجھ ہی سے، تیری ہی شان بلند ہے۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم 3/93، العلمیۃ)




مزید دعائیں