بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی دوسری تسبیح


سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے

اَللّٰهُمَّ أَعُوْذُ بِرِضَاكَ ‌مِنْ ‌سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِيْ ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلٰى نَفْسِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! میں پناہ لیتا ہوں تیری رضاء کی تيری ناراضگی سے، اور تیرے عفو و کرم کی تیرے عذاب سے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں تجھ ہی سے، اور میں تیری حمد و ثناء كا حق ادا نہیں کر سکتا، تو ایسا ہی ہے جیسا کہ تو نے خود اپنی تعریف کی ہے۔

(صحيح مسلم 1/352، بیروت)




مزید دعائیں