بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 ربیع الاول 1448ھ 24 اگست 2026 ء
رکوع میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے
اے اللہ! تیرے ہی لیے میں نے رکوع کیا، اور تجھ ہی پر ایمان لایا، اور میں نے تیری ہی فرمانبرداری کی، اور تیرے حضور میری شنوائی اور بینائی اور میرا گودا اور میری ہڈی اور پٹھے (سب) جھک گئے ہیں۔