بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

التحیات کے بعد پڑھا جانے والا درود شریف (پانچویں روایت)


قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد درودِ ابراہیمی یوں بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ وَ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ فِی الْعَالَمِيْنَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

ترجمہ:

اے اللہ! محمد اور محمد کی آل پر رحمت فرما، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام کی آل پر رحمت فرمائی، اور محمد پر اور محمد کی آل پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام کی آل پر برکت نازل فرمائی سارے جہانوں میں، بلاشبہ تو بڑی خوبیوں والا ہے، عظمتوں والا ہے۔

(صحيح مسلم 1/305، بیروت)




مزید دعائیں