درود شریف کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں
اے اللہ ! معاف فرما میرا ہر وہ گناہ جو میں نے پہلے کیا ہو یا بعد میں، جو میں نے خفیہ طریقے پر کیا ہو یا اعلانیہ، اور میری ہر زیادتی کو اور ان گناہوں کو معاف فرما، جن کا تجھ کو مجھ سے زیادہ علم ہے، تو ہی آگے کرنے والا ہے، اور تو ہی پیچھے کرنے والا، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔