بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

التحیات کے بعد پڑھا جانے والا درود شریف (چوتھی روایت)


قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد درودِ ابراہیمی یوں بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍعَبْدِكَ وَرَسُولِكَ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ، وَ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ

ترجمہ:

اے اللہ! محمد ﷺ جو تیرے بندے اور رسول ہیں ان پر رحمت فرما، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام کی آل پر رحمت فرمائی، اور محمد ﷺ پر اور محمد ﷺ کی آل پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی۔

(صحيح البخاری 6/121، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں