بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع سے اٹھ جانے کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا


نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھ جائیں تو اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں

رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ

ترجمہ:

اے ہمارے رب! اور تیرے ہی لیے حمد و ثناء ہے

(صحيح البخاری 1/139، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں