بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

تشہد (التحیات) میں پڑھی جانے والی تسبیح (معمولی تغیر)


تشہد کی تسبیح اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں

التَّحِيَّاتُ الْمُبَارَكَاتُ، الصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ لِلّٰهِ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلٰى عِبَادِ اللّٰهِ الصَّالِحِيْنَ، أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهِ۔

ترجمہ:

تمام قولی، مالی اور بدنی بابرکت عبادات اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! ﷺ تم پر اللہ کا سلام ہو، اللہ کی رحمت ہو، اور اس کی برکتیں ہوں، اور ہم پر سلامتی ہو اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔

(صحيح مسلم 1/302، بیروت)




مزید دعائیں