بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع سے اٹھ جانے کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا


نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھ جائیں تو اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں

رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا ‌كَثِيْرًا ‌طَيِّبًا مُّبَارَكًا فِيْهِ

ترجمہ:

اے ہمارے رب! اور تیرے ہی لیے حمد و ثناء ہے، بہت حمد و ثناء پاکیزہ، بابرکت اس میں خیر و برکت ہے

(صحيح البخاری 1/159، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں