بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
مسجد میں اگر کوئی گمشدہ چیز کا اعلان کرے تو اس کو یوں جواب دے، ( یہ اس صورت میں جب کہ وہ چیز مسجد سے باہر کہیں گم ہوئی ہو)
تیرے لیے اللہ اس چیز کو واپس نہ کرے