بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

نماز کے بعد پڑھی جانے والی ایک جامع دعا


نماز کے بعد بھی اور ویسے بھی اس دعا کو بطور ورد پڑھنا چاہیے

اَللّٰهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِيْ وَبَيْنَ خَطِيْئَتِيْ كَمَا بَاعَدْتَّ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ اَللّٰهُمَّ أَعُوْذُ بِكَ أَنْ تَصُدَّ عَنِّيْ وَجْهَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَللّٰهُمَّ نَقِّنِيْ عَنْ خَطِيْئَتِيْ كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ اَللّٰهُمَّ ‌أَحْيِنِيْ ‌مُسْلِمًا وَّأَمِتْنِيْ مُسْلِمًا

ترجمہ:

اے اللہ! مجھ میں اور میرے گناہوں کے درمیان ایسا فاصلہ کردے جیسا تو نے مشرق و مغرب میں رکھا ہے، اے اللہ! میں پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ کہیں قیامت کے دن تو مجھ سے چہرہ نہ پھیردے (یعنی نظر رحمت سے مجھے محروم نہ کرنا)، یااللہ! مجھے گناہوں سے ایسے پاک کردے جیسے سفید لباس کو میل کچیل سے پاک کرتا ہے، اے اللہ! مجھے مسلمان زندہ رکھ اور مسلمان ہی (رکھ کر) مجھے وفات دے۔

(المعجم الكبير للطبراني، 7/258، قاھرۃ)




مزید دعائیں