بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

چھینک آنے کے وقت کی دعا


چھینکنے والا الحَمْدُ لِلّٰهِ (اللہ کی حمد اور اس کا شکر) کہے، سننے والا يَرْحَمُكَ اللّٰهُ (تم پر اللہ کی رحمت ہو) کہے، پھر چھینکنے والا جواب الجواب کے طور پہ یہ پڑھے

يَهْدِيْكُمُ اللّٰهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ

ترجمہ:

اللہ تم کو صحیح راہ پر چلائے اور تمہارا حال درست فرمائے۔

(صحيح البخاري، 8/49، دارطوق النجاة)




مزید دعائیں