بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

حفظ قران کا ایک وظیفہ


رات کو سونے سے پہلے یہ دس آیات پڑھے

أَرْبَعُ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سورة البقرة، وَآيَةُ الْكُرْسِيِّ، وَآيَتَانِ بَعْدَهَا، وَثَلَاثٌ مِنْ آخِرِهَا

ترجمہ:

سورہ بقرہ کی ابتدائی چار آیات، آیۃ الکرسی اور اس کے بعد کی دو آیات اور سورہ بقرہ کی آخری تین آیات۔

(سنن الدارمي، 4/2131، سعودیۃ)

جو شخص رات کو سونے سے پہلے یہ دس آیات پڑھنے کا معمول بنائے تو جتنا قرآن یاد کیا ہے بھولے گا نہیں ان شا ء اللہ۔:





مزید دعائیں