بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

غصے کے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب غصہ آئے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ وَأذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِيْ وَأَجِرْنِيْ مِنَ الشَّيْطَانِ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے دل سے غصے کو ختم فرما اور مجھے شیطان سے پناہ عطا فرما۔

(الأذكار للنووي، 301، بیروت)

حضور ﷺ کا فرمان ہے کہ جب کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کر لے، (نفلی عمل)۔:





مزید دعائیں