بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

نيا پھل پاس آنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا


جب نيا پھل پاس آۓ تو يہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ ثَمَرِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِيْ مَدِيْنَتِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِيْ صَاعِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِيْ مُدِّنَا

ترجمہ:

اے الله! ہميں ہمارے پھلوں میں برکت دے اور ہمیں ہمارے شہر میں برکت دے، اور ہمارے غلّہ ناپنے کے پیمانوں میں برکت دے۔

(صحيح مسلم، 2/1000، بیروت)، (حصن)

اس کے بعد اس پھل کو اپنے سب سے چھوٹے بچہ کو دے دے۔ یا اس وقت اس مجلس میں جو سب سے چھوٹا بچہ ہو اس کو دےدے۔:





مزید دعائیں