بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

کسی مسلمان کو ہنستا دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب کسی مسلمان کو ہنستا دیکھے تو یہ پڑھے

أَضْحَكَ اللّٰهُ سِنَّكَ

ترجمہ:

خدا تجھے ہنساتارہے۔

(صحيح البخاري، 4/126، دارطوق النجاۃ)، (حصن)




مزید دعائیں