بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
جب غصہ آوے یا گدھے یا کتے کی آواز سنے یا برے وسوسے آئیں تو یہ دعا پڑھے
میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان مردود سے۔