بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

سلام بھیجنے والے کو دی جانے والی دعا


جب کوئی سلام بھیجے تو سلام لانے والے کو خطاب کرکے یوں کہے

وَعَلَیْكَ وَعَلَیْهِ السَّلَامُ

ترجمہ:

تجھ پر اور اس پر سلام ہو۔

(الحصن الحصین، 254، غراس)




مزید دعائیں