بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء
اپنے اعضاء کی برائی سے پناہ طلب کرنے کے لیے یہ پڑھے
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کان کی برائی سے اور اپنی آنکھ کی برائی سے اور زبان کی برائی سے اور اپنے دل کی برائی سے اور اپنی شرمگاہ کی برائی سے