بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء
جب کسی کا پاؤں سن ہو جا ئے تو اپنی پسندیدہ شخصیت کو یاد کرے اور یہ پڑھے
درود شریف
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم، تابعین اور تمام بزرگان دین رحمھم اللہ کی پسندیدہ شخصیت حضور اکرم ﷺ ہیں۔ اور یہی ایمان کا تقاضہ ہے :