بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

آنے والے کو دی جانے والی دعا


آنے والے کو ازراہ محبت یوں کہے

مَرْحَبًا ‌بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ

ترجمہ:

خوش آمدید

(سنن الترمذي، 6/142، بیروت)




مزید دعائیں