بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء
کوے کی آواز سنے تو یہ پڑھے
تیرے شگون کے علاوہ کوئی شگون نہیں، تیری طرف سے ملنے والی خیر کے علاوہ کوئی خیر نہیں، اور تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔