بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

قاضی، حاکم یا کسی عہدے دار کو دی جانے والی دعا


قاضی، حاکم یا کسی عہدے دار کو یوں دعا دے

اَللّٰهُمَّ ‌اهْدِ ‌قَلْبَهٗ وَثَبِّتْ لِسَانَهٗ

ترجمہ:

اے اللہ اس کے دل کو ہدایت سے نواز اور اس کی زبان حق پر ثابت رکھ

(سنن ابن ماجۃ، 2/774، دار احیاء)




مزید دعائیں