بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

دوست سے جدا ہوتے وقت پڑھی جانے والی دعا


دوست و احباب کا ہاتھ چھوڑتے وقت یہ دعا پڑھیں

اَللّٰهُمَّ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے ہمیں بچا

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 167، بیروت)




مزید دعائیں