بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

اولاد، غلام یا جانور کی اصلاح کے لیے پڑھی جانے والی دعا


اولاد، غلام یا جانور سرکش و باغی ہوجائے تو یہ پڑھے

‌أَفَغَيْرَ ‌دِيْنِ ‌اللّٰهِ ‌يَبْغُوْنَ وَلَهٗ أَسْلَمَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ طَوْعاً وَّكَرْهاً وَّإِلَيْهِ يُرْجَعُوْنَ

ترجمہ:

کیا اب کوئی اور دین ڈھونڈتے ہیں اللہ کے دین کے علاوہ، اور اسی کے تابع ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے خوشی سے یا لاچاری سے اور اسی کی طرف سب لوٹائے جائیں گے۔

(سورۃ آل عمران، 82۔ المعجم الأوسط، 1/27، قاھرۃ۔ الدعوات الكبير، 2/264، غراس۔ الإتقان في علوم القرآن، 4/161، الھیئۃ المصریۃ)




مزید دعائیں