بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

مجلس کے اختتام کی دعا


مجلس سے اٹھنے سے پہلے تین بار یہ پڑھے

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أشْهَدُ أنْ لَّا إلٰهَ إِلَّا أنْتَ أسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوْبُ إلَيْكَ

ترجمہ:

اے اللہ! تو پاک ہے، اور میں تیری حمد بیان کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں، اور تیرے سامنے توبہ کرتا ہوں۔

(سنن الترمذي، 5/494، مصر)، (مصنف ابن أبي شيبة، 6/41، مکتبۃ الرشد)، (الترغيب والترهيب، 2/412، مصر)

اگر مجلس میں اچھی باتیں کی ہوں گی تو یہ کلمات ان پر مہر بن جائیں گے، اور فضول اور لغو باتیں کی ہوں گی تو وہ معاف ہوجائیں گے۔:





مزید دعائیں