بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

مجلس میں کیا جانے والا ذکر


اٹھنے سے پہلے اللہ کا ذکر اور درود شریف پڑھنا چاہیے

ذكر و درود

ترجمہ:

اللہ کا ذکر اور درود شریف

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 398،393، بیروت)

حضور ﷺ کا فرمان ہے کہ جس مجلس میں لوگ اللہ کا ذکر کیے بغیر اٹھ جائیں تو گویا کہ وہ مردار گدھے پر سے اٹھے ہیں، اور فرمایا کہ جس مجلس میں اللہ کا ذکر بھی نہ ہو اور حضور ﷺ پر درود بھی نہ بھیجا جائے تو ایسی مجلس قیامت کے دن باعث حسرت ہوگی۔:





مزید دعائیں