بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرض اور تنگ حالی سے نجات کی دعائیں

 

قرض واپس لیتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب قرض دار قرضہ ادا کردے تو اس کو یہ دعا دے

اَوْفَیْتَنِيْ اَوْفَی اللهُ بِكَ

ترجمہ:

تو نے میرا قرضہ ادا کردیا، اللہ تجھے (دنیا و آخرت میں) بہت دے۔

(صحيح البخاري، 3/116، دارطوق النجاۃ)، (الحصن الحصین، 261، غراس)