بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرض اور تنگ حالی سے نجات کی دعائیں

 

سادات کے لیے خاص تحفہ (۲)


کوئی حاجت اور ضرورت پیش آئے تو یہ پڑھیں

يَا مَنْ يَّكْفِيْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ وَّلَا يَكْفِيْ مِنْهُ شَيْءٌ يَّا اَللّٰهُ رَبَّ مُحَمَّدٍ إِقْضِ عَنِّي الدَّيْنَ

ترجمہ:

اے ہر چیز کی طرف سے کفایت کرنے والے! اور اس کو کوئی چیز کافی نہیں، اے اللہ! محمد ﷺ کے پروردگار! میری طرف سے قرض ادا کردے

(المؤتلف والمختلف، 2/609، بیروت)