بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
30 ربیع الاول 1448ھ 13 ستمبر 2026 ء
جلے ہوئے پر یہ پڑھ کر دم کرے
اے سب انسانوں کے رب، تکلیف کو دور فرما، تو شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔