بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

کچھ گم ہوجانے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا


سنسان علاقے میں سواری خراب ہوجائے یا کچھ گم جائے تو یہ پڑھے

يَاعِبَادَ اللّٰهِ أَغِيْثُوْنِيْ

ترجمہ:

اے الله کے بندو! میری مدد کرو

(المعجم الكبير للطبراني، 17/117، قاھرۃ)




مزید دعائیں