بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
25 ذو القعدة 1446ھ 23 مئی 2025 ء
مصیبت اور غم کے وقت اس کو بطور وظیفہ پڑھا جائے
اے حی و قیوم! بس تیری رحمت سے مدد چاہتا ہوں۔