بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
کسی چیز سے بد فالی محسوس ہورہی ہو تو یہ پڑھے
اے اللہ! آپ کے بغیر کوئی بھلائی نہیں آسکتی اور کوئی برائی آپ کے بغیر جا نہیں سکتی اور کوئی طاقت اور قوت نہیں سوائے آپ کے