بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 محرم 1447ھ 07 جولائی 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

سادات کے لیے خاص تحفہ


مشکل وقت میں یہ وظیفہ پڑھا جائے

يَا دَائِمًا لَّمْ يَزَلْ يَا إِلٰهِيْ وَإِلٰهَ اٰبَائِيْ يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ

ترجمہ:

اے ہمیشہ رہنے والے! اے میرے اور میرے آباؤ اجداد کے معبود! اے زندہ رہنے والے! اے تھامنے والے!

(المؤتلف والمختلف، 2/609، بیروت)




مزید دعائیں