بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء
رنج و غم اور تکلیف دور کرنے کے لیے یہ پڑھے
اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو بڑا عظیم اور بردبار ہے، اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو عرش عظیم کا مالک ہے، اس اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جو زمین و آسمان اور عرش کریم کا رب ہے۔